امتیازات وخصوصیاتتعلیمی امتیازات
تازہ ترین

اداره کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کی تعلیمی امتیازات

1- مدینه یونیورسٹی اور وفاق المدارس السلفیه سے الحاق:

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کا ۱۴۳۷ھ میں مدینه یونیورسٹی سے معادله هوچکا هے جس سے فضلائے کلیۃالقرآن اپنی اعلی تعلیم کے لیے مدینه یونیورسٹی جا سکتے هیں اور وفاق المدارس السلفیه پاکستان سے الحاق هے جس کے تحت طلباء ثانویه عامه ، ثانویه خاصه ، شهادۃ عالیه اور شهادۃ عالمیه کا امتحان دے سکتے هیں۔جس کی بنیاد پر حکومتی یونیورسٹیز میں ایم -فل اور پی ایچ ڈی کر سکتے هیں۔

2- درس نظامی کے ساتھ ساتھ تجوید وقراءات عشره :

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ  میں درس نظامی کے اسباق کے ساتھ ساتھ مکمل تجویداور قراء ات سبعه وعشره کی تکمیل کروائی جاتی هے۔

3-قرآن مجید کی اجازات اورمتون علمیه کے حفظ کا اهتمام:

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ میں جو طلباء مکمل قرآن مجید مختلف روایات میں سناتے هیں انهیں اجازات دی جاتی هیں اور اسی طرح تجوید القرآن، قراء ات سبعه وعشره ، اصول حدیث ، اصول فقه ، عقیده کے متون اور بالخصوص ایک هزار حدیث بطور نصاب حفظ کروائی جاتی هیں۔

4- فاضلین مدینه یونیورسٹی اساتذه کی زیر نگرانی:

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے مدرسین انتهائی قابل اور محنتی هیں جن میں فاضلین مدینه یونیورسٹی کی سرپرستی اور تدریس کا امتیازی پهلو بھی موجود هے۔

5- سمسٹرز اورجائزه ورپورٹ سسٹم :

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ  میں تعلیم کا نظام کو مضبوط بنانے اور طلباء میں علمی رسوخ پیدا کرنے کے لیے سال میں تین سمسٹرز کا اهتمام کیا گیا هے اور هرسمسٹر کے آخر میں باقاعده امتحان لیا جاتا هے۔

اور اسی طرح هفته وار اور ماهانه ٹیسٹ رپورٹ کانظام لاگوهے اور شعبه حفظ القرآن الکریم کے طلباء کا یومیه وماهانه رپورٹ اورجائزه رپورٹ کا اهتمام کیاجاتا هے۔

 6-نرسری تامیٹرک انگلش میڈیم سکول سسٹم :

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ میں فنی اورعصری تعلیم کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے الاصلاح اسلامک سکول سسٹم موجود هے جس میں نرسری تامیٹرک تک تعلیم دی جاتی هے۔

7-علمی مسابقات اور ثقافتی ٹورز:

 کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ  کی طلباء کی علمی صلاحیت کو پروان چڑھانے اور ان کے علمی ذوق کو بڑھانے کے لیے اهم موضوعات پر مسابقات کروائے جاتے هیں۔اور اسی طرح ان کی ثقافتی معلومات کو وسعت دینے کے لیے  مختلف مقامات پر ثقافتی ٹورز کا اهتمام کیا جاتا هے۔

Tags
مزید دکھائیں

ایک کمنٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published.

مميزات التعليميةمميزات وخصائص

Education FeaturesFeatures & Specifics

Back to top button
Close