25 اور 26 اکتوبر 2019 کو عظیم الشان دو روزہ سالانہ تبليغي وتربيتي اجتماع کا انعقاد
چلو …چلو…..چلو…..سالانہ اجتماع کی طرف … چلو
جامع مسجد الاصلاح کی طرف … چلو … چلو .. چلو
چلو … چلو… تبلیغی وتربیتی اجتماع کی طرف … چلو …چلو
مرکز ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ کی طرف …چلو…چلو
چلو …چلو…اللہ کی راہ میں نکلنے کا مزہ دیکھنے کے لیے چلو…چلو
دین کی تبلیغ سے لطف اٹھانےکا سرور لینے کے لیے چلو…چلو.. چلو
چلو چلو…بنگہ بلوچاں… چلو …چلو…پھول نگر… چلو ..چلو
جامع مسجد الاصلاح کی طرف … چلو … چلو .. چلو
چلو … چلو…عظیم الشان اجتماع کی طرف … چلو …چلو
ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ ،قرآن کالج، بونگہ بلوچاں پھولنگر میں 25 اور 26 اکتوبر 2019 کو دو روزہ سالانہ تبليغي وتربيتي اجتماع کا انعقاد
اس بار بھی پورے زوروشور سے 2 روزہ سالانہ تبلیغی تربیتی اجتماع
25۔26 .اکتوبر2019 -بروز جمعہ و ہفتہ
جامع مسجد الاصلاح -مرکز البدر -بنگہ بلوچاں- پھولنگر (بھائی پھیرو)- ضلع قصور میں منعقدہورہا ہے ۔
اجتماع کا آغاز خطبۂ جمعہ سے ہوگا جو ان شاء اللہ شیخ الحدیث المقریٔ قاری صھیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ پڑھائیں گے۔
اس اجتماع میں قرآن وسنت کی خالص دعوت وتبلیغ کے لیے سرگرم پاکستان کے نامور مشائخ عظام کے مرکزی بیانات ہونگے۔
ملک بھر سے آنے والے نامورعلماء کرام مشارکین کی انفرادی تربيت اور اصلاح کے لیے نشتیں منعقد کریں گے۔
اجتماع کے اختتام پر 30 دن /15 دن/10دن اور3 روزہ جماعت دعوت وتبلیغ کے لیے روانہ ھوں گی۔ ان شاءالله
آئیے! قرآن وسنت کی تعلیم ودعوت کو عام کرنے کے لیے اس اجتماع میں اپنی شرکت یقینی بنائیں
اور اپنے احباب کو بھی اللہ کی راہ میں وقت نکال نے کی ترغیب دیتے ہوئےان کو بھی ساتھ لیکر آئیں ۔
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کیجیے:
www.quraancollege.com
شعبہ دعوت و تبلیغ ادارة الاصلاح ٹرسٹ بونگہ بلوچاں پھولنگر ضلع قصور سے رابطہ کے لیے :
049-4513115-16
0300-7220774
0333-4296679
Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB PAKISTAN