قرآن کالج آن لائن
تازہ ترین

خوشخبری : گھر بیٹھے قرآن کریم کو تلفظ ومخارج کے ساتھ پڑھنا سیکھنے کے لیے ایک ماہ کا آن لائن تجویدی کورس

Basic Tajweed Online Advance Course By : Qari Salman Ahmed Mir Mohammadi

اس مضمون میں پڑھیں

  • Online Advance Course
  • Basic Tajweed Course
  • By Qari Salman Ahmed Meer Muhammadi
  • Starting from 4th May 2019
  • Admission and Registration : Open
  • Duration: 1 month, Class Time : 3:00 to 4:00 pm
  • Days: Saturday, Monday, Tuesday, Wednesday,Thursday

This post is also available in: اردو English (English) العربية (Arabic)

بسم الله الرحمن الرحيم

خوشخبری : رمضان کی مبارک گھڑیوں میں گھر بیٹھے قرآن کریم کو تلفظ ومخارج کے ساتھ پڑھنا سیکھنے کے لیے ایک ماہ کے آن لائن مختلف کورسز

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

Quraan College and Islamic Training Institute

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

کی طرف سے 

ماہ رمضان کی مبارک گھڑیوں میں گھر بیٹھے

قرآن کریم کو تلفظ ومخارج کے ساتھ پڑھنا سیکھنے

اور نبوی طریقے کے مطابق تلاوت کرنے کے بنیادی تجوید کے احکام واصول سیکھنے  کے لیے انتہائی آسان انداز میں

نوجوان لڑکوں اور مردوں سب کے لیے  شاندار

آن لائن ایڈوانس کورس

"بنیادی تجوید "


زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی


زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

ٹیچر : قاری سلمان احمد میر محمدی

تجوید کے بنیادی احکام پڑھانے کے ساتھ ساتھ مشق بھی کرائی جائے گی۔

دورے کے اختتام پر دورہ مکمل کرنے والے ہر طالب علم کو قرآن کالج کی طرف سے سند بھی دی جائے گی


دورہ کا آغاز : 4 مئی 2019

  دورانیہ  :  ایک  ماہ           

کلاس کا وقت دوپہر 3:00 بجے سے 4:00 تک

ہفتہ، اتوار، پیر، منگل اور بدھ کے دن کلاس  ہوگی۔

کورس  فیس  :  2500 روپے

نشستیں محدود ہیں۔

رجسٹریشن کے  لیے جلد ازجلد ای میل کریں :

  info@quraancollege.com      

یا اس فون نمبر پر رابطہ کریں :  

923134026205

  مزید معلومات اور فوری رجسٹریشن کے لیے

(WhatsApp) واٹس ایپ پر24 گھنٹے
فوری ہیلپ لائن  یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

Address : Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB PAKISTAN

Tags

ملتا جلتا مواد

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close