ایڈوانس کورس
سسٹرز کے لیے خوشخبری : 16جنوری 2021 سے شارٹ حدیث کورس (1) کا آغاز ہورہا جس میں فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ صحیح بخاری کے منتخب شدہ حصے پڑھائیں گے۔ ان شاء اللہ
کورس میں شمولیت کے لیے خواتین فارم یہاں سے فل کریں :
