جامع مسجد الاصلاح
تازہ ترین
خوشخبری : ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ پھول نگر پاکستان کی طرف سے الاصلاح ڈائری 2020-2021
بسم الله الرحمن الرحيم
📢📢📢اعلان📣📣📣
قرآن کالج بنام
كلية القرآن الكريم والتربية الاسلامية
ادارة الاصلاح ٹرسٹ پھولنگر کی طرف سے
پاکٹ سائز میں فور کلر پرنٹنگ میں
🌹🌹 الاصلاح ڈائری🌹🌹
ایک منفرد معلومات کے ساتھ پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ھے جس میں
عام ڈائریوں میں موجود تمام چیزوں پر مستزاد
1۔ روز مرہ کی دعائیں
2۔ بچوں کے اسلامی نام
3۔ نمازوں کے اوقات کے ساتھ ساتھ طلوع آفتاب ، آدھی رات، اور رات کا آخری تہائی وقت بھی لکھا ھوا ھے
4۔ پاکستان کے معروف مدارس کے رابطہ نمبرز
5۔ شیوخ الحدیث اور معروف جید علماءکرام کے رابطہ نمبرز
6۔ اسلامی ، میلادی اور دیسی مہینوں کی تواریخ ايک ساتھ
اور بھی بہت کچھ ہے
قیمت صرف : 100 روپے
الاصلاح ڈائری حاصل کرنے کے لئے جلد از جلد رابطہ کریں
03016905556
03064459190