🌈خوشخبری:27 فروری 2021 سے قرآن کالج کی طرف سے ناظرہ وحفظ القرآن کی آن لائن کلاسز کا آغاز
بسم اللہ الرحمن الرحیم
🌈خوشخبری:27 فروری 2021 سے قرآن کالج کی طرف سے ناظرہ وحفظ القرآن کی آن لائن کلاسز کا آغاز
☄️ قرآن کالج کی طرف سے آن لائن لائیو کلاس میں
’’ رسول اللہ ﷺ کے سیکھائے گئے طریقہ تلاوت کے مطابق مخارج اور صفات کی عملی مشق ‘‘ 🌊
كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية
Quraan College and Islamic Training Institute
قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
کی طرف سے
’’ناظرہ وحفظ القرآن آن لائن کلاسز‘‘
زیرنگرانی :
قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ
قاری صہیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ
قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ
کلاس کا آغاز :27 فروری 2021
ٹائم :شام 4 : 15 سے 5 : 15 تک (PST)
کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر ،منگل اور بدھ
دورانیہ : ایک ماہ
داخلے جاری ہے
رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScUn7PSZy9fQgxOSslbcUgXRvOVzxe3k6_gnpCdd6isM9dVQw/viewform
یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں :
+923134026205
+46704354093
فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :
Website: www.quraancollege.com
🌈خوشخبری:27 فروری 2021 سے قرآن کالج کی طرف سے ناظرہ وحفظ القرآن کی آن لائن کلاسز کا آغاز