🌷بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌷
🌹 قرآن کالج کی طرف سے آغاز کیا جا رہا ہے
آن لائن سمر کورس (صرف خواتین کے لئے)
🌅 اس کورس میں حصہ لے کے اپنے ایمان کو تازہ کیجئیے
🗃️ سمر کورس میں شامل مضامین
🕯️1_ترتیل اور تجوید القرآن
🕯️2_منتخب آیات کی تفسیر
🕯️3_احادیث نبوی
🕯️4_آداب زندگی اور دعائیں
🕯️5_سیرت نبی محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
🗓️ کورس کا آغاز:
20 جون_ 2020 سے ہو گا
🗳️ کورس فیس
. . . . . ایک ہزار۔1000
⏱️ کورس کا دورانیہ
. ایک ماہ
🔖 داخلے کے لئے عمر
. . . 15 سال یا اس سے زیادہ
🧾 کورس کے ایام
. ہفتہ سے جمعرات
⏰ کورس کے اوقات
صبح: 8 بجے تا 11بجے
📑 داخلے کے لئے دیئے گئے فارم کو فل کریں
⬇️⬇️⬇️⬇️
https://forms.gle/1vGJTummfCWDGaXc9
☎️ مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
+92 334 4189515