تازہ ترینتعلیمشارٹ کورسزقرآن کالج آن لائنلائیو

🌈 خوشخبری: ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل صرف 15 دن میں قرآن کریم کوتجوید کےساتھ نبوی طریقے کے مطابق پڑھنا سیکھنے کے لیے قرآن کالج کی طرف نیا تجوید آن لائن شارٹ کورس کا آغاز 🌈

🎇خوشخبری 🌈:

’’ تجوید کے بنیادی اصول واحکام کی تعلیم اور ان کی تطبیق کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق کرنا سیکھنے ‘‘
کا شاندار موقع🌊

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

انتہائی آسان انداز میں

’’ تجوید کی تعلیم بمع تطبیق اور قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق سیکھنے کے لیے

’’ تجوید کورس آن لائن‘‘ (لیول 1)

زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

لیکچرار : قاری سلمان احمد میر محمدی

تجوید کے احکام وقواعد اور مسائل پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم سے ان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔

کورس کے اختتام پر دورہ مکمل کرنے والے ہر طالب علم کو قرآن کالج کی طرف سے سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا

کورس کا آغاز : 25 مارچ 2021

دورانیہ : 15دن

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں :
https://docs.google.com/forms/d/15fUIS8_ncTXa9rbfv0izpn0N27vo2Kjj3oUurswpq7s/

رجسٹریشن کے لیے جلد ازجلد رابطہ کریں :

+923134026205

qcboys@quraancollege.com

مزید معلومات اور فوری رجسٹریشن کے لیے

(WhatsApp) واٹس ایپ پر24 گھنٹے

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=
Website: www.quraancollege.com

Address : Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB Bazme Pakistan

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close