ایڈوانس کورسشارٹ کورسزقرآن کالج آن لائن
تازہ ترین

خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے گھر بیٹھے ’’ تجوید کے تفصیلی احکام بمع تطبیق وترتیل‘‘ کورس آن لائن کرنے کا عمدہ سنہری موقع

This post is also available in: اردو English (English) العربية (Arabic)

بسم الله الرحمن الرحيم

Good News : Quraan College gladly offers a wonderful opportunity to learn ‘Detailed Tajweed  rules with recitation and repetition’ during summer holidays.


خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے گھر بیٹھے ’’ تجوید کے تفصیلی احکام بمع تطبیق وترتیل‘‘ کورس آن لائن کرنے کا عمدہ سنہری موقع

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

قرآن کریم کے خوبصورت آواز میں تلاوت کرنے کے اچھے قاری بننے کے لیے

گرمیوں کی چھٹیوں میں انتہائی اسپیشل سمر کورس

’’ تجوید کے تفصیلی اصول واحکام کی تعلیم حاصل کرنے

اور ان کی تطبیق کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق کرنا سیکھنے کے لیے

انتہائی آسان انداز میں

اس کورس میں شرکت کرنا صرف اس کے لیے ممکن ہے جو  قرآن کریم کا ناظرہ پڑھنا جانتا ہو اور اس نے بنیادی تجوید کا کورس بھی کررکھا ہو ۔

یا اس نے قرآن کریم مکمل حفظ کررکھا ہو اور ترتیل کے قواعد کے مطابق تلاوت کرنے سے بخوبی واقف ہو۔

’’آن لائن ایڈوانس تجوید کورس “

زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

ٹیچر : قاری سلمان احمد میر محمدی

تجوید کے تفصیلی احکام وقواعد اور مسائل پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم سے ان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔

کورس کے اختتام پر دورہ مکمل کرنے والے ہر طالب علم کو قرآن کالج کی طرف سے  سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا

خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے گھر بیٹھے ’’ تجوید کے تفصیلی احکام بمع تطبیق وترتیل‘‘ کورس آن لائن کرنے کا عمدہ سنہری موقع

دورہ کا آغاز : 13 جولائی 2019

دورانیہ : ایک ماہ

نشستیں محدود ہیں۔

رجسٹریشن کے لیے جلد ازجلد ای میل کریں :

info@quraancollege.com

یا اس فون نمبر پر رابطہ کریں :

923134026205

مزید معلومات اور فوری رجسٹریشن کے لیے

(WhatsApp) واٹس ایپ پر24 گھنٹے

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

Address : Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB Bazme Pakistan

ملتا جلتا مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

يه بھی دیکھیں

Close
Back to top button
Close