تازہ ترینتعلیمشارٹ کورسزقرآن کالج آن لائن

🎇خوشخبری 🌈: 11 نومبر 2020 سے ورچوئل کلاس روم میں کلیۃ القرآن الکریم کی طرف سے نیا تجوید آن لائن کورس کا آغاز

This post is also available in: اردو

🎇خوشخبری 🌈:

☄️ 11 نومبر 2020 سے ورچوئل کلاس روم Zoom پر کلیۃ القرآن الکریم کی طرف سے نیا تجوید آن لائن کورس کا آغاز

’’ تجوید کے بنیادی اصول واحکام کی تعلیم اور ان کی تطبیق کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق کرنا سیکھنے ‘‘
کا شاندار موقع🌊

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

انتہائی آسان انداز میں

’’ تجوید کی تعلیم بمع تطبیق اور قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق سیکھنے کے لیے

’’ تجوید کورس آن لائن‘‘ (لیول 1)

زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

لیکچرار : قاری سلمان احمد میر محمدی

تجوید کے احکام وقواعد اور مسائل پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم سے ان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔

کورس کے اختتام پر دورہ مکمل کرنے والے ہر طالب علم کو قرآن کالج کی طرف سے سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا

کورس کا آغاز : 11 نومبر 2020

دورانیہ : ایک ماہ

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر اور منگل

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے جلد ازجلد ای میل کریں :

qcboys@quraancollege.com

یا داخلے کے لیے اس فون نمبر کے واٹس ایپ پر رابطہ کریں :

+923134026205

مزید معلومات اور فوری رجسٹریشن کے لیے

(WhatsApp) واٹس ایپ پر24 گھنٹے

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=
Website: www.quraancollege.com

Address : Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB Bazme Pakistan

ملتا جلتا مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close