پہلی پوزیشن لینے والے کو 100000 روپے انعام
دوسری پوزیشن لینے والے کو 60000 روپے انعام
تیسری پوزیشن لینے والے کو 40000 روپے انعام
خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے آل پاکستان مقابلہ حفظ القرآن الکریم کا انعقاد
داخلے کا فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں :
https://quraancollege.com/ur/wp-content/uploads/2019/08/رجسٹریشن-فارم-مقابلہ-حفظ-القرآن-الکریم-1.pdf