تازہ ترینتعلیمقرآن کالج آن لائنلائیو

🌈 خوشخبری: اب تجوید کے ساتھ قرآن کریم پڑھنا سب کے لیے آسان ۔ کوئز سوالات کی شکل میں مرتب انتہائی آسان کورس کی مدد سے صرف 15 دن میں تجوید کے تمام بنیادی احکام سیکھیں اور نبوی طریقے کے مطابق تلاوت کریں 🕋

🌈 خوشخبری: اب تجوید کے ساتھ قرآن کریم پڑھنا سب کے لیے آسان ۔ کوئز سوالات کی شکل میں مرتب انتہائی آسان کورس کی مدد سے صرف 15 دن میں تجوید کے تمام بنیادی احکام سیکھیں اور نبوی طریقے کے مطابق تلاوت کریں 🕋


🎇خوشخبری 🌈:

’’ تجوید کے بنیادی اصول واحکام کی تعلیم اور ان کی تطبیق کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق کرنا سیکھنے ‘‘ کا شاندار موقع🌊

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

انتہائی آسان انداز میں

’’ تجوید کی تعلیم بمع تطبیق اور قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق سیکھنے کے لیے

’’ تجوید کورس آن لائن‘‘ (لیول 1)

زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

لیکچرار : قاری سلمان احمد میر محمدی

تجوید کے احکام وقواعد اور مسائل پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم سے ان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔

کورس کے اختتام پر دورہ مکمل کرنے والے ہر طالب علم کو قرآن کالج کی طرف سے سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا

کورس کا آغاز : 03 اپریل 2021

دورانیہ : 15دن

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں :

https://2u.pw/J8yMI

یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں :+923134026205

+46704354093

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں

:https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

٢٥٢٥١٢ مشاركةأعجبنيتعليقمشاركة

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close