قرآن کالج آن لائن
تازہ ترین

خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے شام کے وقت گھر بیٹھے ’’ لرننگ تجوید کورس بمع تطبیق وترتیل‘‘ آن لائن کرنے کا عمدہ سنہری موقع

بسم الله الرحمن الرحيم

Good News : Quraan College gladly offers a wonderful opportunity to learn ‘Detailed Tajweed  rules with recitation and repetition’ .


خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے شام کے وقت گھر بیٹھے ’’ تجوید کے تفصیلی احکام بمع تطبیق وترتیل‘‘ کورس آن لائن کرنے کا عمدہ سنہری موقع

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

’’ تجوید کی تعلیم حاصل کرنے اور اس کی تطبیق کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق کرنا سیکھنے کے لیے

انتہائی آسان انداز میں

’’ لرننگ تجوید کورس آن لائن “

زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

لیکچرار : قاری سلمان احمد میر محمدی

تجوید کے احکام وقواعد اور مسائل پڑھانے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم سے ان کی مشق بھی کرائی جائے گی۔

کورس کے اختتام پر دورہ مکمل کرنے والے ہر طالب علم کو قرآن کالج کی طرف سے  سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا

دورہ کا آغاز : 5 اگست 2019

دورانیہ : ایک ماہ

کلاس شام میں ہوگی

نشستیں محدود ہیں۔

رجسٹریشن کے لیے جلد ازجلد ای میل کریں :

qcboys@quraancollege.com

یا اس فون نمبر پر رابطہ کریں :

923134026205

مزید معلومات اور فوری رجسٹریشن کے لیے

(WhatsApp) واٹس ایپ پر24 گھنٹے

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

Address : Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB Bazme Pakistan

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close