تازہ ترینتعلیمقرآن کالج آن لائنلائیو

🎇خوشخبری 🌈:14 فروری 2021 سے قرآن کالج کی طرف سے Zoom پر تفصیلی تجوید آن لائن کورس کا آغاز

🎇خوشخبری 🌈:14 فروری 2021 سے قرآن کالج کی طرف سے Zoom پر تفصیلی تجوید آن لائن کورس کا آغاز

☄️ قرآن کالج کی طرف سے آن لائن لائیو کلاس میں

’’ تجوید کے تفصیلی اصول واحکام کی تعلیم اور ان کی تطبیق کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت نبوی طریقے کے مطابق کرنا سیکھنے ‘‘
کا شاندار موقع🌊

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

انتہائی آسان انداز میں

’’ تجوید کی تعلیم بمع تطبیق اور قرآن کریم کی تلاوت نبویﷺ طریقے کے مطابق سیکھنے کے لیے

’’ تجوید کورس آن لائن‘‘

زیر سرپرستی : قاری محمد ابراہیم میر محمدی

زیر انتظام : قاری صہیب احمد میرمحمدی

لیکچرار : قاری سلمان احمد میر محمدی

کورس کا آغاز : 14 فروری 2021

ٹائم :رات 8:00 بجے سے 9:00 تک (PST)

دورانیہ : چارہفتے

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر اور منگل

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں
https://docs.google.com/forms/d/1uNXfWC7PVks1QT1lKSFyAUWSWzyILnl2y186Fs3a_xg/viewform?edit_requested=true

https://docs.google.com/forms/d/1uNXf…​

یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں :
+923134026205
+46704354093

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close