حفظ القرآن الکریم
تازہ ترین

حفظ القرآن الکریم

قرآن کالج فار گرلز

کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ للبنات  

کے زیر اهتمام شعبه حفظ القرآن الکریم میں

پرائمری پاس اور مکمل ناظره پڑھی طالبات کو داخله دیا جاتا هے

اور15سے 18ماه میں   قرآن مجید مکمل حفظ کروایا جاتا هے ۔

اورترجمه وتفسیر سورۃ یاسین سے سورۃ الناس

اسلامی عقائد

آداب اسلامی

نبوی دعائیں

صبح وشام کے اذکار

اسمائے حسنیٰ

مختصر تجوید اورضبط کے ساتھ ساتھ لهجه وادا پر خصوصی توجه اور گاهے بگاهے ضبط وادا میں پختگی کے لیے مسابقات  کا اهتمام

اور لکھنے پڑھنے اور هفته وار بزم ادب کا اهتمام کیاجاتا هے۔

نوٹ:   31  دسمبر 2018  تک   176  طالبات مکمل قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر چکی هیں۔

Tags
مزید دکھائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

حفظ القرآن الكريم

Memorization of the Holy Quraan

Back to top button
Close