حفظ القرآن الکریم
تازہ ترین

حفظ القرآن الکریم

This post is also available in: اردو English (English) العربية (Arabic)

قرآن کالج فار بوائز 

کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ للبنین

کے زیر اهتمام شعبه حفظ القرآن الکریم میں پرائمری پاس اورمکمل ناظره پڑھے طلباء کو داخله دیا جاتا هے

اور12سے 15ماه میں قرآن مجید مکمل حفظ کروایا جاتا هے ۔

اوراسلامی عقائد

آداب اسلامی

مسنون دعائیں۔

صبح وشام کے اذکار

اسمائے حسنیٰ

مختصر تجوید اورضبط کے ساتھ ساتھ لهجه وادا پر خصوصی توجه

اور گاهے بگاهے ضبط وادا میں پختگی کے لیے مسابقات  کا اهتمام

اور لکھنے پڑھنے اور هفته وار بزم ادب کا اهتمام کیاجاتا هے۔

اس وقت حفظ القرآن الکریم کے دس حلقات هیں:

 حلقه ابی بن کعب

حلقه ابو بکر صدیق

حلقه عمر بن خطاب

حلقه عثمان بن عفان

حلقه علی بن ابی طالب

حلقه عبدالله بن مسعود

حلقه زید بن ثابت

حلقه عبدالله بن زبیر

حلقه ابو الدرداء

حلقه عبدالرحمن بن عوف

♦  نوٹ:    31  دسمبر 2018  تک   573  طلباء مکمل قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر چکے هیں۔







قرآن کالج فار گرلز

کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ للبنات  

کے زیر اهتمام شعبه حفظ القرآن الکریم میں

پرائمری پاس اورمکمل ناظره پڑھی طالبات کو داخله دیا جاتا هے

اور15سے 18ماه میں   قرآن مجید مکمل حفظ کروایا جاتا هے ۔

اورترجمه وتفسیر سورۃ یاسین سے سورۃ الناس

اسلامی عقائد

آداب اسلامی

نبوی دعائیں

صبح وشام کے اذکار

اسمائے حسنیٰ

مختصر تجوید اورضبط کے ساتھ ساتھ لهجه وادا پر خصوصی توجه اور گاهے بگاهے ضبط وادا میں پختگی کے لیے مسابقات  کا اهتمام

اور لکھنے پڑھنے اور هفته وار بزم ادب کا اهتمام کیاجاتا هے۔

نوٹ:   31  دسمبر 2018  تک   176  طالبات مکمل قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر چکی هیں۔

Tags

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close