قرآن کالج آن لائن

🌈خوشخبری:’’تجوید کے تفصیلی احکام سیکھنے کا شاندار موقع ۔۔۔ گھر بیٹھے بآسانی ہفتے میں چار دن روزانہ رات کو صرف ایک گھنٹہ ورچوئل کلاس ۔۔۔۔ 14 اگست تک رجسٹریشن جاری ‘‘

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🌈خوشخبری:’’تجوید کے تفصیلی احکام سیکھنے کا شاندار موقع ۔۔۔ گھر بیٹھے بآسانی ہفتے میں چار دن روزانہ رات کو صرف ایک گھنٹہ ورچوئل کلاس ۔۔۔۔ 14 اگست تک رجسٹریشن جاری ‘‘

قرآن کالج کے آن لائن ایجوکیشن پروگرام کے تحت زوم پر آن لائن کلاسز میں تجوید کے تفصیلی احکام پر مشتمل “القول السدید” کتاب پڑھائی جائے گی۔

  • اس بار یہ کورس رات کے وقت میں کرایا جارہا ہے تاکہ اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ تاجر حضرات اور ملازمین سمیت سب اس میں بآسانی قرآن کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے احکام وقواعد سیکھ سکیں گے* ☄️ اس آن لائن کورس میں ’’ رسول اللہ ﷺ کے سکھائے گئے طریقہ تلاوت کے مطابق مخارج اور صفات کی ترتیل کے ساتھ عملی مشق بھی کرائی جائے گی ‘‘ 🌊 كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية Quraan College and Islamic Training Institute قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
    کی طرف سے

’’تفصیلی تجوید کورس لیول 1‘‘
زیرنگرانی : شیخ المقرئین قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ

شیخ المقرئین قاری صہیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ

مقریٔ قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ

کلاسز : 14 اگست 2021

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر اور منگل

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے فارم فل کریں https://bit.ly/3htVXLU

یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں : +923134026205 +46704354093

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں : https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close