قرآن کالج آن لائن

🌈ملازمین اور کاروباری حضرات کے لیے تفصیلی تجوید سیکھنے کا سنہری موقع : ’’قرآن کالج کی طرف سے اب رات 00 : 8 بجے تفصیلی تجوید کورس (لیول 1) کی نئی آن لائن کلاس کا آغاز ‘‘

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🌈خوشخبری:’’قرآن کالج کی طرف سے رات کے وقت ہونے والے تفصیلی تجوید کورس (لیول 1) میں رجسٹریشن جاری ‘‘

قرآن کالج کے آن لائن ایجوکیشن پروگرام کے تحت زوم پر آن لائن کلاسز میں ایک بار پھر تفصیلی تجوید کورس (لیول 1) کرایا جارہا ہے۔

  • اس بار یہ کورس رات کے وقت میں کرایا جارہا ہے تاکہ کاروباری حضرات اور ملازمین سمیت سب اس میں بآسانی قرآن کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کے احکام وقواعد سیکھ سکیں* ☄️ اس آن لائن کورس میں ’’ رسول اللہ ﷺ کے سیکھائے گئے طریقہ تلاوت کے مطابق مخارج اور صفات کی عملی مشق بھی کرائی جائے گی ‘‘ 🌊 كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية Quraan College and Islamic Training Institute قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
    کی طرف سے

’’تفصیلی تجوید کورس لیول 1‘‘


زیرنگرانی :

شیخ المقرئین قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ

شیخ المقرئین قاری صہیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ

مقریٔ قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ

کلاسز : 07 اگست 2021

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر ،منگل اور بدھ

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں

https://bit.ly/3htVXLU

یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں : +923134026205 +46704354093

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں : https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close