تعلیمقرآن کالج آن لائنناظرۃ القرآن الکریم

خوشخبری : مختلف اسکولز اور کالجزمیں پڑھنےوالے طلبائے کرام اور کاروبار کرنے والے تاجروں وملازمین کے لیے سنہری موقع

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🌈خوشخبری:’’اب گھر بیٹھے بآسانی قرآن کریم ناظرہ پڑھیں اور حفظ مکمل کریں ‘‘ایجوکیشن پروگرام کے تحت جاری آن لائن کلاسز

عید الفطر کے بعد اب 22 مئی 2021 سے دوبارہ آغاز

مختلف اسکولز اور کالجزمیں پڑھنےوالے بچوں
اور کاروبار کرنے والے تاجروں وملازمین کے لیے سنہری موقع

☄️ قرآن کالج کی طرف سے آن لائن لائیو کلاس میں

’’ رسول اللہ ﷺ کے سیکھائے گئے طریقہ تلاوت کے مطابق مخارج اور صفات کی عملی مشق کے ساتھ ‘‘ 🌊

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية

Quraan College and Islamic Training Institute

قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ

کی طرف سے

’’ناظرہ وحفظ القرآن آن لائن کلاسز‘‘

زیرنگرانی :
استاذ القراء قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ
شیخ المقرئین قاری صہیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ
مقریٔ قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ

عیدالفطر کی تعطیلات کے بعداب کلاس کا آغاز :22 مئی 2021

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر ،منگل اور بدھ

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں
https://bit.ly/3htVXLU

یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں :
+923134026205
+46704354093

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :
https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close