1- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ میں طلباء کونماز تهجد اور نماز اشراق اور چاشت کا اهتمام کروایا جاتا هے۔
اور موسم سرما میں نماز فجر سے پهلے شعبه حفظ القرآن الکریم کا یومیه سبق سننے اور شعبه کتب کی منزل کی پختگی کا اهتمام کیا جاتا هے۔
2- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ میں طلباء کوروزانه نماز فجر کے بعد قرآن مجید کی ترتیل کا اهتمام کروایا جاتا هے۔ جهاں طلباء کو سیکھنے کا موقع ملتا هے ، وهاں اپنے دن کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کرنے کی تربیت بھی ملتی هے۔
3- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کی طلباء میں خطابت اور بیان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے لیے نماز پنجگانه کے بعد هرکلاس کا طالب علم اپنی اپنی باری کے مطابق اساتذه کی موجودگی میںاپنا ما فی الضمیر بیان کرتا هے جس سے اس کی صلاحیت بھی نکھرتی هے اور فکری صلاحیت بھی پروان چڑھتی هے۔
4- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کے طلباء کاتربیتی ذوق پورا کرنے اورتربیتی ماحول کوپروان چڑھانے کے لیے نماز باجماعت کی پابندی اور سنتوں وصبح وشام کے اذکار کا اهتمام کروایا جاتا هے اور اسی طرح طلباء کی شرعی حجامت اور لباس پر خصوصی توجه دی جاتی هے ۔
5- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کے طلباء میں عملی رسوخ پیدا کرنے کے لیے مختلف اوقات میں عبادات {وضوء ، تیمم ، غسل ، نماز ، صف بندی وغیره} کی عملی تطبیق کروائی جاتی هے۔اور مختلف ایام میں مستقل اساتذه کے علمی، تربیتی اوردعوتی دروس کا اهتمام کیا جاتا هے ۔
6- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کے طلباء میں دعوتی ذوق وشوق پروان چڑھانے کے لیے هر بدھ کو کلیه میں بزم ادب کا اهتمام کیا جاتا هے اوردو استاد اور طلباء مختلف علاقوںمیں لوگوں کے پاس پهنچ کر انهیں دین کی تعلیم ، تربیت اور دعوت دیتے هیں۔اور هر قمری ماه کی آخری جمعرات تمام طلباء اور اساتذه کلیه میں قیام کرتے هیں جهاں ان کی اور باهر سے آنے والے احباب گرامی کی تربیتی اور روحانی پیاس بجھانے کے لیے شب تربیت کا اهتمام هوتا هے۔جس میں قرآن مجید اور عبادات اور مختلف تربیتی لیکچرز کا اهتمام کیا جاتا هے۔
7- کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ میں فضلائے کلیه اورمنتهی طلباء کے لیے عرب وعجم کے مشهور ومعروف شخصیات کی نگرانی میں مختلف تربیتی مجالس کا انعقاد کیا جاتا هے۔اور اسی طرح محافل قراءت اور تقریبات {حفظ القرآن،تجوید القرآن، القراءات العشر، صحیح البخاری} کا اهتمام کیا جاتا هے جس سے بهت سارے تربیتی گوشے سدھارنے کا موقع ملتا هے۔
آگے
04/06/2019
اداره کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کی تعلیمی امتیازات
04/06/2019
اداره کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کی اداری خصوصیات

Back to top button
Hi, this is a comment.
To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.