اداری خصوصیاتامتیازات وخصوصیات
تازہ ترین

 اداره  کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کی اداری خصوصیات

1- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے  مدرسین کے لیے

 شادی پیکج،

فیملی رهائش،

فیملی علاج،

بجلی کے بل

اور  سفری سهولیات کے لیے موٹر سائیکل اورگاڑی کا اهتمام کیا جاتا هے ۔

2- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے آخری تین سالوں میں 95%نمبر حاصل کرنے والے تین مثالی طلباء اور ایک مثالی مدرس کو عمده کارکردگی کی بنیاد پرسالانه عمرے کا ٹکٹ دیا جاتا هے۔ 

3- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کی  هر کلاس میں 90%نمبر حاصل کرنے والے ممتازطلباء کو ماهانه وظیفه دیا جاتا هے۔ اور اسی طرح مستحق طلباء کے لیے ماهانه وظائف کا اهتمام کیا جاتا هے۔

4- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ میں طلباء کے علاج ومعالجه کے لیے ایک بهترین ڈسپنسری اور ڈاکٹر موجود هے۔اوراس کے علاوه بھی طلباء کے علاج ومعالجه کے لیے اداره اهتمام کرتا هے۔

5- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے طلباء کے قیام کے لیے برلب نهر سرسبز ، کشاده اور پرکشش ماحول پر مشتمل بهترین هاسٹل اور عالمی معیار کا ڈائننگ هال اور کھیل کے لیے پلے گراؤنڈاور همه وقت بجلی کا انتظام موجود هے۔

6- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے طلباء کی علمی ،فنی اور ثقافتی پیاس بجھانے  کے لییمختلف مصادر ومراجع پر مشتمل وسیع اور خوبصورت ائیر کنڈیشنرلائبریری اور کمپیوٹر لیب موجود هے۔ اور روز مره زندگی میں پیش آمده مسائل پر شرعی فتوی لینے کے لئے{ فتوی کمیٹی }موجود هے۔

7- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے اداری ، تعلیمی اور تربیتی ماحول کو پر امن بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مضبوط سیکورٹی نظام موجود هے اوردیگر ضروریات کے لیے معقول تعداد میںحفاظتی گارڈز (گن مین)موجود هیں۔

Tags
مزید دکھائیں

ایک کمنٹ

  1. Hi, this is a comment.
    To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

ﺧﺼﺎﺋﺺ اﻹدارﻳﺔمميزات وخصائص
تازہ ترین

 اداره  کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کی اداری خصوصیات

1- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے  مدرسین کے لیے

 شادی پیکج،

فیملی رهائش،

فیملی علاج،

بجلی کے بل

اور  سفری سهولیات کے لیے موٹر سائیکل اورگاڑی کا اهتمام کیا جاتا هے ۔

2- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے آخری تین سالوں میں 95%نمبر حاصل کرنے والے تین مثالی طلباء اور ایک مثالی مدرس کو عمده کارکردگی کی بنیاد پرسالانه عمرے کا ٹکٹ دیا جاتا هے۔ 

3- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کی  هر کلاس میں 90%نمبر حاصل کرنے والے ممتازطلباء کو ماهانه وظیفه دیا جاتا هے۔ اور اسی طرح مستحق طلباء کے لیے ماهانه وظائف کا اهتمام کیا جاتا هے۔

4- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ میں طلباء کے علاج ومعالجه کے لیے ایک بهترین ڈسپنسری اور ڈاکٹر موجود هے۔اوراس کے علاوه بھی طلباء کے علاج ومعالجه کے لیے اداره اهتمام کرتا هے۔

5- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے طلباء کے قیام کے لیے برلب نهر سرسبز ، کشاده اور پرکشش ماحول پر مشتمل بهترین هاسٹل اور عالمی معیار کا ڈائننگ هال اور کھیل کے لیے پلے گراؤنڈاور همه وقت بجلی کا انتظام موجود هے۔

6- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے طلباء کی علمی ،فنی اور ثقافتی پیاس بجھانے  کے لییمختلف مصادر ومراجع پر مشتمل وسیع اور خوبصورت ائیر کنڈیشنرلائبریری اور کمپیوٹر لیب موجود هے۔ اور روز مره زندگی میں پیش آمده مسائل پر شرعی فتوی لینے کے لئے{ فتوی کمیٹی }موجود هے۔

7- کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے اداری ، تعلیمی اور تربیتی ماحول کو پر امن بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مضبوط سیکورٹی نظام موجود هے اوردیگر ضروریات کے لیے معقول تعداد میںحفاظتی گارڈز (گن مین)موجود هیں۔

Tags
مزید دکھائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Features & SpecificsInstitutional Characteristics

Back to top button
Close