تازہ ترینتعلیمشارٹ کورسزقاری ابراهيم میر محمدیقرآن کالج آن لائن
تازہ ترین

قرآن کالج کی طرف سے خوشخبری : شیخ المقارئ پاکستان قاری محمد ابراہیم میر محمدی کا بین الاقوامی سطح پرانتہائی آسان اور جامع ’’عملی تجوید القرآن آن لائن کورس ‘‘ 11 اپریل سے شروع ہورہا ہے

Excellent News from the Qur’an College:
Starting from April 11, 2020
“An Easy and Comprehensive Online Tajweed-ul-Quran course”
with/led by
Shaykh al-Maqari of Pakistan, Qari Ibrahim Meer Muhammadi

قرآن کالج کی طرف سے خوشخبری : شیخ المقارئ پاکستان قاری محمد ابراہیم میر محمدی کا بین الاقوامی سطح پرانتہائی آسان اور جامع ’’عملی تجوید القرآن آن لائن کورس ‘‘ 11 اپریل سے شروع ہورہا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اور قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھو (المزمل:4)

[…] And recite the Qur’an with measured recitation (tartīl) (Al-Muzammil :4)

اللہ تعالی کو پسند ہے کہ قرآن جس طرح اترا ہے اسی طرح اسے پڑھا جائے ۔ (حدیث نبویﷺ)

Allah likes to read the Qur’an just as it is revealed. (Hadith Nabvi ﷺ)

قرآن مجید کی تلاوت نبوی طریقہ کے مطابق کرنا ہر مرد و زن پر فرض و لازم ہے۔

’’عملی تجوید القرآن آن لائن کورس ‘‘

خوشخبری : قرآن کالج کی طرف سے بین الاقوامی سطح پرانتہائی آسان اور جامع

“An Easy and Comprehensive Tajweed Course”

Great News : The Qur’an College offers a FREE ‘Online Tajweed course’ on international level, in an easy and comprehensive manner.

ہر مسلمان پر عائد فرض کی ادائیگی کے لیے بالکل مفت

عوام الناس اور حفاظ و قراء ، مشائخ وعلمائے کرام کے لیے الگ الگ کلاسز

Seperate classes for general public, Hufaaz and Qur’a, and instructors/scholars

پاکستان میں مدینہ یونیورسٹی کے طرز پر 30 برس سے تجوید وقراءات کی تعلیم وتدریس کے ماہر استاد شیخ المقارئ قاری محمد ابراہیم محمد عبد اللہ میر محمدی حفظہ اللہ تعالی (فاضل مدینہ یونیورسٹی)

In the spirit of Islamic University of Madinah and under the guidance of the highly esteemed, Qari Muhammad Ibrahim Abdullah Meer Muhammadi, Hafiza-ul-allah
(former Madinah University Graduate, with the experience of over 30 years of teaching tajweed)

11 اپریل سے شروع صرف 10 دنوں کی تمہیدی کلاس میں

A 10 days short course starting from the 11th April 2020

Aim of the course :

  • Correct identification of different Arabic letters with similar sounds
  • Basic rules of Tajweed
  • Correct pronunciation of Qur’anic words/verses.
  • Regular practical exercises to enhance the learning process.

  • قرآنی الفاظ کی صحیح ادائیگی کو نہایت آسانی کے ساتھ سمجھانے کے لیے (حروف مفردات اور ترتیل وتجوید) کے بنیادی قواعد وضوابط کی پہچان
  • تجوید کے تفصیلی قواعد وضوابط کی بجائے زیادہ تر صحیح ادائیگی کو واضح کرکے عملی مشق کروانا ۔

نوٹ:نبوی طریقے کے مطابق منتخب سورتوں کی تلاوت سکھانے کے لیے طلبائے کرام کو مشق بھی کروائی جائے گی۔

Note: Regular recitations of selected surahs will be made according to the Prophetic method of recitation

کورس کی فیس

یہ کورس اللہ کی رضا کے لیے بالکل مفت کروایا جارہا ہے ۔

Course Fee

Free (This course is being offered for Free)

’’قرآن ایجوکیشن باکس‘‘

قرآن مجید کی تعلیم اور اس کے پیغام کو عام کرنے کے لیے اپنی خوشی سے جو اس مشن میں شریک ہونا چاہتا ہے وہ اس فنڈ میں شریک ہو سکتا ہے جس کا مصرف قرآن مجید کی تعلیم وتجوید وقراء ات کو فروغ دینا اور مزید کورسز کو پیش کرنا ہوگا۔

Qur’an Education Box:

The knowledge of Qur’an and Sunnah is obligatory upon every Muslim. Be a part of this mission, and donate generously to further promote the knowledge of Qur’an. Your donations will only be spent on the promotion of Quranic teaching with offering more courses in future.

’’قرآن ایجوکیشن باکس‘‘ کا اکاؤئنٹ نمبر یہ ہے

Account Details

Title. Quraan collage and Islamic training institute
Ac.no. 0300218079951 , Branch. Code: 300
I.B.no : PK82UNIL0109000218079951
United Bank Ltd – Phool Nagar Distt Branch Kasur , Multan Road Bhai Phero Tehsil Chunian

دورے کا آغاز : 11 اپریل 2020

Course starts: 11th April 2020

دورانیہ : 10 دن

Duration: 10 Days

Class days: Saturday, Sunday, Monday, Tuesday and Wednesday.

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر، منگل اور بدھ

رجسٹریشن کے لیے جلد ازجلد یہاں سے فارم فل کریں :

https://forms.gle/1EK4fVwFizFX8Rx89

اس فارم کو فل کرنے کے بعد آپ نے قرآن کالج کی انتظامیہ کو یہاں سے واٹس ایپ پر اپنا نام اور دینی تعلیم کی تفصیلات کا میسج کرنے کے ساتھ اپنی آواز میں چند آیات کی تلاوت بھجوانی ہے۔

فارم فل کرنے کے بعد آپ اپنی آواز میں قرآن کریم کی کوئی سی بھی آیات تلاوت ریکارڈ کرکے واٹس ایپ پر قرآن کالج کی انتظامیہ کو یہاں سے بھجوائیں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Amli%20Tajweed%20ulQuran%20Online%20Course%20Quraan%20College&source=&data=

اس کے بعد آپ کو جوابی میسج موصول ہوگا جس میں آپ کو آپ کی کیٹاگری کے مطابق واٹس ایپ گروپ کا لنک بھیجا جائے گا جس کو آپ نے جوائن کرنا ہے ۔

اس طرح آپ عملی تجوید القرآن آن لائن کورس کی کلاس میں شامل ہوچکے ہیں۔

رجسٹریشن میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہوتو آپ ہم سے رابطہ کریں :

+923134026205

qcboys@quraancollege.com

Website: www.quraancollege.com

For registration form and other relevant questions, please contact at our WhatsApp number: +923134026205, or email us at:

qcboys@quraancollege.com

Website: www.quraancollege.com

Address: Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL NAGAR, DISTT. KASUR. PUNJAB Bazme Pakistan

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close