- 💠 *Day* Sunday
- 🌐 *Date* 22 sep 2019
- ⏰ *Timings*: Starts at 1pm PST
- 📝 *Venue:* idarah-tul-islah, Trust al-Badr , Phol Nagar, Tehsil Pattoki, Pakistan.
افتتاحی تقریب جامع مسجد الاصلاح
قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ مرکز البدر
بھائی پھیرو پھول نگر ضلع قصور میں
اس پروقار تقریب میں عرب ممالک بالخصوص
*مملکت سعودیہ*
اور
*مملکت بحرین*
سے معزز علمائے اکرام تشریف لا رہے ہیں
جبکہ پاکستان بھر سے جید علمائے کرام بھی اس تقریب میں بڑی تعداد میں شرکت کرینگے۔
اس تقریب کی لائیو کوریج ان شاء اللہ قرآن کالج کی ویب سائٹ پر براہ راست دی جائے گی۔
ٹائم: دن 1 بجے
تاریخ: 22 ستمبر 2019
مسجد کے افتتاح کی تقریب کا آغاز نماز ظہر سے ہوگا اور جو اس مسجد میں ادا کی جانے والی پہلی نماز ہوگی۔ ان شاء اللہ
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت ہو گی
داعی الخیر: قاری صہیب احمد میر محمدی