تازہ ترین
تازہ ترین

امام کعبہ نے قاری صہیب احمد میر محمدی کے ساتھ مل کر پاکستان کا سب سے پہلا قرآن ٹی وی چینل لانچ کردیا ہے

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر قرآن کالج کے مدیر اور پیغام ٹی وی کے وائس چئیرمین الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی کے ساتھ

امام کعبہ نے قاری صہیب احمد میر محمدی کے ساتھ مل کر پاکستان کا سب سے پہلا قرآن ٹی وی چینل لانچ کردیا ہے

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی نے پاکستان کے پہلے قرآن ٹی وی چینل کے نئے بابرکت پراجیکٹ ” پیغام قرآن ٹی وی ” کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر سعودی سفیر نواف سعید المالکی، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر ، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر قرآن کالج کے مدیر اور پیغام ٹی وی کے وائس چئیرمین الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی اور ملک کے نامور قراء کرام ، شیوخ الحدیث ، علماء و سکالرز موجود تھے۔

امام کعبہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکز واقع راوی روڈ پہنچے تو ان کو گلدستے پیش کئے گئے اور تلوار کا تحفہ دیا گیا۔ ۔امام کعبہ نے مرکزی مسجد میں نماز عصر کی امامت کرائی اور پیغام قرآن سنٹر کا افتتاح بھی کیا ۔

مرکز اہل حدیث راوی روڈ لاہور میں منعقد تقریب میں پیغام قرآن ٹی وی کے افتتاح کے موقع پر سورہ بقرہ کی تلاوت سے اپنی گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے امام حرم کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عواد الجہنی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان یک جان دوقالب ہیں، علماء کو نفرتیں ختم کرکے بھائی چارے کی فضا کے لیے کردار ادا کرنا،مسلکی اور فرقہ وارانہ اختلافات ختم کرکے متحد ہونا ہوگا۔

پروفیسر ساجد میر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم امام کعبہ کی محبت اور تحسین کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تقریب میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے علاوہ صوبائی وزیر سید سعید شاہ‘ قاری صہیب احمد میر محمدی، قاری محمد ابراہیم میر محمدی‘ قاری عزیر‘ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر‘ مولانا محمد نعیم بٹ‘ ڈاکٹر عبدالغفور راشد‘ مولانا عبدالرشید حجازی‘ مولانا عبدالستار حامد‘ ڈاکٹر حماد لکھوی‘ مولانا یٰسین ظفر‘ مولانا یونس بٹ‘ مولانا عبدالرحمن لدھیانوی‘ حافظ ہشام الٰہی ظہیر‘ قاری حنیف ربانی‘ رانا شفیق پسروری، قاری عبدالحفیظ ودیگر نے شرکت کی۔

قبل ازیں انہوں نے نماز عصر کی امامت فرمائی، اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ناظم اعلی سینیٹر حافظ عبد الکریم کی علالت کی وجہ سے قاری صہیب احمد میر محمدی نے ان کی نیابت کرتے ہوئے امام کعبہ کے اس دورے کو کامیاب بنانے کے لیے دن رات جدوجہد کی اور تمام پروگراموں کو احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

قرآن کالج کے مدیر قاری صہیب احمد میر محمدی نے امام کعبہ کے ساتھ لاہور میں تمام پروگراموں میں شرکت کرتے ہوئے ترجمانی کے فرائض ادا کیے جبکہ مرکزاہل حدیث 106 راوی روڈ لاہور اور قرآن پیغام ٹی وی کے افتتاح کے تمام پروگراموں کی میزبانی کرتے ہوئے امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجہنی کو ان کا تفصیلی تعارف کرایا۔

دریں اثناء پرل کانٹینینٹل ہوٹل (پی سی ) لاہور میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کی طرف سے امام کعبہ کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی‘ صحافتی‘ سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پرل کانٹینینٹل ہوٹل (پی سی ) لاہور میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کی طرف سے امام کعبہ کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں امام کعبہ شیخ عبد اللہ الجھنی کی خوبصورت آواز میں کی جانے والی تلاوت کی ویڈیو

Tags
مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close