الاصلاح اسلامک سکول
تازہ ترین

الاصلاح اسلامک سکول

الاصلاح اسلامک سکول بنام

{المدرسۃ العصریۃ النموذجیۃ}

 میں  مندرجه ذیل تعلیمی اور فنی زاویوں کا اهتمام کیاجاتا هے:

1- عصری تعلیم:{مڈل تا بی اے } کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ میں پڑھنے والے طلباء کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ مڈل ،میٹرک ، ایف اے اور بی اے کی بھرپورتیار کروا کر امتحان دلوایاجاتاهے۔

2- شعبه کمپیوٹر:

کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے دونوں ونگز {بوائز اینڈ گرلز}میں بهترین ایئر کنڈیشنر کمپیوٹر لیب موجود هے جس میں طلباء کو بنیادی اور ضروری معلومات کی تعلیم دی جاتی هے۔

3- قوم کے نونهالوں کی تعلیم وتربیت کے لیے الاصلاح اسلامک سکول کے نام سے نرسری تا میٹرک انگلش میڈیم اسلامک سکول سسٹم2012 ء میں قائم کیا گیا هے، جس میں بهترین اور مضبوط جدید عصری نصاب کو اسلامی خطوط کی روشنی میں پڑھایا جاتا هے اوراسکول میں اسلامی آداب وتهذیب کی تربیت کا مثالی نظام موجود هے۔ نرسری تاپانچویں کلاس تک تجوید پڑھائی جاتی هے جبکه پانچویں کلاس سے نویں کلاس تک قرآن کریم کا ترجمه، منتخب احادیث  اور مختلف دعائیں پڑھائی جاتی هیں ۔طلباء وطالبات کو اسلامی اخلاق سکھاتے هوئے شرعی ڈسپلن کا پابند بنایا جاتا هے۔

اس وقت ۲۰۱۸ء میں ۲۷۵ طلباء وطالبات مختلف کلاسز میں ۱۵ ٹیچرز ومعلمات سے ۳هیلپرزاسٹاف کی مددسے پڑھ رهی هیں۔

ٹیچرز اور اسٹاف کی کارگردگی کو بهتر بنانے کے لیے مدیر قاری صهیب احمد میر محمدی حفظه الله باقاعدگی کے ساتھ ان کی تربیتی نشست کرنے کا اهتمام کرتے هیں۔

Tags
مزید دکھائیں

ایک کمنٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close