دعوتی ونگ
تازہ ترین

دعوتی ونگ

This section contains some shortcodes that requries the Jannah Extinsions Plugin. Install it from the Theme Menu > Install Plugins.

[tie_index]كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية[/tie_index]

[padding top=”0″ bottom=”0″ right=”5%” left=”5%”]

قاری  صہیب  احمد  میر  محمدی

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية کا دعوتی ونگ ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ میں ضم هوکر کام کررها هے جس  کے  ناظم  اعلی  بھی  قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ ہیں۔

 بنیادی طور پرچونکه اس مرکز کی بنیاد دعوت وتبلیغ کے لیے رکھی گئی جس کا ایک بهترین نظام موجود هے جس کے تحت دعاۃ کی تیاری کے لیے دعوتی وعملی ورکشاپس اور دعوتی شارٹ کورسز اور تربیتی مجالس کے لیے شب تربیت اور دعوتی وقرآنی حلقات کا قیام اور تبلیغ ونفیر کے لیے مختلف جگهوں پر دعوتی نظم ونسق کا قیام اور دعوتی وفود کی تشکیل پرمبنی مندرجه ذیل امورسر انجام دئیے جاتے هیں:

1         ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت مختلف مساجد میں یومیه دروس کا اهتمام کیا جاتاهے۔

2     ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت مختلف مساجد میں هفته وار دروس کا اهتمام کیا جاتا هے۔

3          ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت ادارے میں هی ماهانه شب تربیت کا اهتمام کیا جاتا هے۔

4     ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت مختلف جگهوں پر تبلیغی ودعوتی پروگرامز کا انعقاد کیاجاتا هے۔

5        ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت دعوتی وفود کی مختلف علاقوں میں  3  دن ، 7  دن، 10  دن،  15  دن اور ایک ماه کی تشکیل کی جاتی هے۔

6       ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت تدریب الدعاۃ اور علماء کی تربیتی ورکشاپس اور دعوتی سیمینارز کروائے جاتے هیں۔

7       ادارۃ الاصلا ح ٹرسٹ کے تحت صوبائی اور ملکی سطح پر دعوت وتبلیغ کے مراکز کی سرپرستی کی جاتی هے۔ نیز سالانه اجتماع کا اهتمام کیا جاتا هے۔

Tags
مزید دکھائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

الجناح الدعوي

Advocacy Wing

Back to top button
Close