کیٹاگری کے بغیر

گریجویٹس اسٹوڈنٹس، جاب ورکرز اور کاروباری طبقے کے حضرات کے لیے خوشخبری:’’ گھر بیٹھے قرآن کالج کےساتھ اب رات کے وقت آن لائن کلاس میں تجوید سیکھیں اور اپنی تلاوت وترتیل کو درست کریں ‘‘

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🌈

گریجویٹس اسٹوڈنٹس، جاب ورکرز اور کاروباری طبقے کے حضرات کے لیے

خوشخبری:’’ گھر بیٹھے قرآن کالج کےساتھ اب رات کے وقت آن لائن کلاس میں تجوید سیکھیں اور اپنی تلاوت وترتیل کو درست کریں ‘‘

قرآن کالج کے آن لائن ایجوکیشن پروگرام کے تحت زوم پر آن لائن لائیو کلاس میں ’’ رسول اللہ ﷺ کے سیکھائے گئے طریقہ تلاوت کے مطابق مخارج اور صفات کی عملی مشق کریں ‘‘

🌊

كلية القرآن الكريم والتربية الإسلامية کی طرف سے

*’’شارٹ تجوید کورس‘‘*

زیرنگرانی :

شیخ المقرئین قاری محمد ابراہیم میر محمدی حفظہ اللہ

شیخ المقرئین قاری صہیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ

لیکچرار : مقریٔ قاری سلمان احمد میر محمدی حفظہ اللہ

کلاس : 27 ستمبر 2021

ٹائمنگ : رات 8 بجے سے 9 بجے تک

کلاس : ہفتہ، اتوار، پیر ،منگل اور بدھ

داخلے جاری ہے

رجسٹریشن کے لیے یہاں سے فارم فل کریں

https://bit.ly/3htVXLU

یا پھر قرآن کالج کے آن لائن کورسز سے متعلق معلومات لینے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں :

+923134026205 +46704354093

فوری ہیلپ لائن یہاں سے قرآن کالج آن لائن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Courses%20Quran%20College%20Online&source=&data=

Website: www.quraancollege.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close