تازہ ترین
تازہ ترین
قرآن کالج میں 8 مارچ بروز اتوار 2020 کو تقریب صحیح البخاری اور تقریب القراءات العشر کے انعقاد کی تیاریاں عروج پر
قرآن کالج میں 8 مارچ بروز اتوار 2020 کو تقریب صحیح البخاری اور تقریب القراءات العشر کے انعقاد کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔ مدیر قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ تمام انتظامات کی براہ راست خود مینج کررہے ہیں اور تقریبات کو کامیاب بنانے کے لیے اسٹاف کےعملے واساتذہ اور مشائخ سے میٹنگیں منعقد کرکے ذمہ داریاں تقسیم کررہے ہیں۔