
گلوبل ایجوکیشن اور گریجویشن
تھرڈ ٹرم
نمبرشمار |
مضامین |
مقرره کتابیں |
پیریڈ |
1 |
علوم القرآن الکریم |
التفسیر والمفسرون امام ذهبی(تلخیص) |
۶ |
2 |
الحدیث الشریف |
صحیح البخاری (کتاب الأدب سے کتاب کے آخر تک) |
۶ |
3 |
أصول الحدیث |
شرح نخبۃ الفکر ابن حجرعسقلانی |
۶ |
4 |
العقائد |
شرح العقیدۃ الطحاویۃ ابن ابی العز حنفی(مؤلف کے قول: الأمن والإیاس ینقلان عن ملۃ الإسلام سے: کتاب کے آخرتک) |
۶ |
5 |
الأدیان والفرق |
الموسوعۃ المیسرۃ (جلددوم) مانع بن حمادجهنی |
۶ |
6 |
علم القراء ات |
قراء ات سے متعلق شبهات اور ان کا رد |
۶ |
7 |
التخریج |
عملی پریکٹیکل |
۱۱ |
اللہ تعالی قاری ابراہیم میرمحمدی کو جزائے خیر عطا کرے