اجازۃ القرآن الکریمتعلیمگلوبل ایجوکیشن اور گریجویشن
تازہ ترین

اجازۃ القرآن الکریم

تعارف

علمی دنیا میں مدینه یونیورسٹی بنام

’’الجامعۃالاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ بالمملکۃ العربیۃ السعودیۃ‘‘

کا ایک نام هے ۔ جس میں مصر کے معروف قاری اور استاد فضیلۃ الشیخ عبد  الفتاح القاضی رحمہ  اللہ تشریف لائے ،  اورانهوں  نے مدینه یونیورسٹی میں

’کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الاسلامیۃ‘‘

کی بنیاد رکھی۔  چنانچه استاذ القراء الجهبذ فی علم القراء ات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب  حفظہ  اللہ نے اسی

’’کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الاسلامیۃ‘‘ 

سے قراءات وتفسیر میں ایم فل کیا،وهاں سے ایم فل کرنے کے بعد  وطن عزیز پاکستان واپس تشریف لائے اور سب سے پهلے پاکستان میں کلیۃ القرآن الکریم کا مبارک فکر منتقل کرنے کے لیے ملک پاکستان کی معروف دانش گاه جامعه لاهور الاسلامیه میں ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب  حفظہ  اللہ کی سرپرستی میں

’’ کلیۃ القرآن الکریم والعلوم الاسلامیۃ‘‘

کا آغاز کیا۔

قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب  حفظہ  اللہ  علوم قرآن کے ماهر اور پاکستان میں علوم تجوید وقراءات کی تعلیم کو  مدینه یونیورسٹی کے طرز پر تدریس وتالیف کے ذریعے سے سب سے پهلے پھیلانے والے سمجھے  جاتے  ہیں۔

قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب  حفظہ اللہ نے پاکستان میں قراءت عشره کو باقاعده تعلیمی کورس کی شکل میں پڑھانے کا سلسله شروع کیا  اور اس علم کو اردو میں منتقل کرنے کے لیے کئی کتابیں اور تعلیمی قاعدے تالیف کیے۔  آپ کی کوششیں رنگ لائیں اور آج الله تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کو دیکھ کر کئی مدارس وجامعات نے تجوید اور قراء ات عشره پڑھانے کا باقاعده شعبه قائم کردیا هے جبکه کئی مدارس وجامعات نے شارٹ کورسز کروانے کا سلسله شروع کیا هے جس میں خصوصی طور پر آپ کو اور قاری صهیب احمد میرمحمدی  حفظہ  اللہ کو بلایا جاتا هے۔

اسی  طرح  قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے عصری وشرعی علوم کے مدارس ، اسکولز، کالجز،یونیورسٹیزاورجامعات کی کمزوریوں اورکوتاهیوں کو دور کرنے کے لیے قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب  حفظہ اللہ کے ساتھ مل کر ایک ایسا تعلیمی نصاب مرتب کیا جس سے عصری وشرعی علوم کے ساتھ ساتھ قرآنی علوم اورقراءات عشره کی بھی مکمل تعلیم طلباء کو ایک ساتھ دینے کی راه هموار هوئی ۔

اس طرح کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ الله تعالیٰ کے فضل اور اس کی رحمت خاص سے پاکستان کی سب سے پهلی اوراب تک کی منفرد تعلیم گاه بن چکی هے

جهاں صرف سات سال میں عصری ایجوکیشن کی فیلڈ میں میٹرک سے ایم اے تک، دینی تعلیم کے میدان میں شرعی علوم کا مکمل تدریسی نصاب اورعلوم قرآن کی فیلڈ میں قرآن کریم کی قراءات عشره کا مکمل کورس ایک ساتھ پڑھایا جاتا هے۔  اس طرح یهاں سے فارغ التحصیل هونے والے طلباء کے سامنے قاری عالم دین پروفیسرز، ڈاکٹرز، سائنسدان اور انجینئرز بننے کی راهیں همواراور کشاده هیں۔ الحمدلله!

اجازۃ القرآن الکریم

کلیۃ  القرآن  الکریم  والتربیۃ  الاسلامیۃ کے زیر اهتمام اجازۃ القراءات کے شعبه میں حافظ قرآن اور مکمل تجوید پڑھنے والے طلباء

شیخ القراء الجهبذ فی علم التجوید والقراءات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ  اللہ 

 کو مختلف روایات میں اول تا آخر قرآن مجید زبانی سناتے هیں جن کو سماعت کے دوران

  1.   قواعد وضوابط اور ان کی پابندی

  2.   اداء کی عمدگی اور اس کے دقائق کی نوک وپلک کی درستگی

  3.   لهجات اور ترنم کا توازن

  4.  تحریرات کا اهتمام کروایا جاتا هے۔

 طلباء کو اسی انداز سے مکمل قرآن مجید سنانے پر{علمی اجازه } اور 25000  روپے بطور تحفه دیا جاتا هے۔

نوٹ:    31  دسمبر  2018  تک   19  طلباء اجازۃ القرآن الکریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر چکے هیں۔

Tags
مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close