تعلیم
تازہ ترین

کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ

قرآن کالج کا تعارف

قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے ’’ کلیۃ القرآن الکریم والعلوم الاسلامیۃ‘‘ سے قراء ات عشره مکمل کیں اور مدینه یونیورسٹی کے شعبه ’’کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الاسلامیۃ‘‘ سے سند فراغت کے بعد مرکز ادارۃ الاصلاح کے رئیس حافظ محمد یحییٰ عزیز میرمحمدی رحمہ اللہ کے حکم پر  قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ پھول نگر اس وقت آگئے
جب ادارۃ الاصلاح بنگہ بلوچاں پھولنگر کے مرکز میں حافظ محمد یحییٰ عزیز میر محمدی رحمہ اللہ نے دین کی خدمت مزید پروان چڑھانے کے لیے اکابر علماء اور جماعتی اصحاب رائے کے مشترکه فیصلے اور شدید اصرار پر تعلیمی سلسلے کا آغاز کرنا چاها جس کے لیے انهوں نے اپنے بھانجے  قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ کوخط لکھا !

{ الله کریم نے آپ کو جن صلاحیتوں سے نوازا هے ان میں مزید برکت فرمائے۔ آمین! {وَاجْعَلْ لِیْ وَزِیْرًا مِنْ أَهلِی } کی دعاؤں کا شائد آپ هی مصداق هوں آپ یه ذهن بنا لیں که’’ الاصلاح ‘‘کی بنیادوں پر تعمیر کا کام آپ کے ذمه هے۔} اور یهاں آنے کی دعوت دی۔

چنانچه انہوں نے اس دعوت کو قبول کیا اور ادارے میں تشریف لائے۔اور انهیں تعلیمی سلسلے کے ساتھ ساتھ مرکز کے نائب رئیس کی ذمه داری بھی تفویض کی گئی۔

قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے ’’ کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ‘‘ کا باقاعده آغاز 15نومبر 2002بمطابق 20شوال 1422ھ بروز هفته کو کیا۔

قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے اس مرکز هذا میں بهتری اور ترقی لاتے هوئے اسے دینی وعصری علوم کے حسین امتزاج پر مشتمل بهترین تعلیم گاه بنایا۔ پھرآپ نے علوم قرآن کے ماهر اور پاکستان میں علوم تجوید وقراء ا ت کی تعلیم کومدینه یونیورسٹی کے طرز پر تدریس وتالیف کے ذریعے سے سب سے پهلے پھیلانے والے استاذ القراء الجهبذ فی علم القراء ت قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ کی مکمل خدمات حاصل کیں اور ان کو ’’ کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ‘‘میں مستقل قراءا ت عشره پڑھانے کی ذمه داری سونپی۔

قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ اور قاری صهیب احمد میرمحمدی  حفظہما اللہ نے پاکستان میں قراء ت عشره کو باقاعده تعلیمی کورس کی شکل میں پڑھانے کا سلسله شروع کیااور اس علم کو اردو میں منتقل کرنے کے لیے کئی کتابیں اور تعلیمی قاعدے تالیف کیے۔آپ کی کوششیں رنگ لائیں اور آج الله تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کو دیکھ کر کئی مدارس وجامعات نے تجوید اور قراء ات عشره پڑھانے کا باقاعده شعبه قائم کردیا هے جبکه کئی مدارس وجامعات نے شارٹ کورسز کروانے کا سلسله شروع کیا هے جس میں خصوصی طور پر آپ کو اور قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ کو بلایا جاتا هے۔اسی طرح کئی مدارس کے طلباء وطالبات کے گروپس آپ کی درسگاه میں آکرخصوصی طور پر اس علم کی اساسیات سیکھتے هیں۔

قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ  نے عصری وشرعی علوم کے مدارس ، اسکولز، کالجز،یونیورسٹیزاورجامعات کی کمزوریوں اورکوتاهیوں کو دور کرنے کے لیے قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ مل کر ایک ایسا تعلیمی نصاب مرتب کیا جس سے عصری وشرعی علوم کے ساتھ ساتھ قرآنی علوم اورقراء ت عشره کی بھی مکمل تعلیم طلباء کو ایک ساتھ دینے کی راه هموار هوئی ۔اس طرح یه الله تعالیٰ کے فضل اور اس کی رحمت خاص سے پاکستان کی سب سے پهلی اوراب تک کی منفردتعلیم گاه بن چکی هے جهاں صرف سات سال میں عصری ایجوکیشن کی فیلڈ میں میٹرک سے ایم اے تک، دینی تعلیم کے میدان میں شرعی علو م کا مکمل تدریسی نصاب اورعلوم قرآن کی فیلڈ میں قرآن کریم کی قراء ات عشره کا مکمل کورس ایک ساتھ پڑھایا جاتا هے۔اس طرح یهاں سے فارغ التحصیل هونے والے طلباء کے سامنے قاری عالم دین پروفیسرز، ڈاکٹرز، سائنسدان اور انجینئرز بننے کی راهیں همواراور کشاده هیں۔ الحمدلله!

2006ء میں قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ مل کر قرآن کالج فار گرلز بنام کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ للبنات کی بنیاد رکھی جو وطن عزیز میں طالبات کو دینی اور ثقافتی تعلیم کے ساتھ ساتھ مکمل قراءات سبعہ وعشرہ کی تعلیم دینے والا منفرد ادارہ ہے۔ الحمدللہ

Tags
مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

ایک کمنٹ

  1. السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

    کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ بہت زبردست تعلیمی ادارہ ہے۔ اللہ تعالی شیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کو مزید ترقی سے نوازے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close