This section contains some shortcodes that requries the Jannah Extinsions Plugin. Install it from the Theme Menu > Install Plugins.کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ للبنات
[padding top=”0″ bottom=”0″ right=”5%” left=”5%”]
کے زیر اهتمام
شعبه تجوید القرآن الکریم اور القراءات العشر المتواترۃ
موجود هے جهاں دو سال میں
مکمل تجوید
ایک سو حدیث حفظ
اور
مکمل قرآن مجید کی ترتیل
اور مکمل قرآن مجید القراءات العشرالمتواترۃ { قراءات سبعه وعشره }
مکمل قرآن مجید کا لفظ بلفظ ترجمه
اور مکمل قرآن مجید کی تفسیر
اور سورۃ الحجرات تا سورۃالناس تک حفظ کے ساتھ ساتھ
نخبۃ الصحیحین
عمدۃ الاحکام
تجلیات نبوت
سیرت صحابیات
آداب زندگی
حسن اخلاق
کتاب الطهاره
مومن کی نماز
نماز نبوی
کتاب الزکاۃ ،
کتاب الصیام ،
کتاب الحج ،
کشف الشبهات
ایاک نستعین
قرآنی ومسنون دعائیں
اسمائے حسنی
اور بنیادی نحو وصرف کے قواعد پر مشتمل ڈپلومه کورس کروایا جاتا هے۔
نوٹ: 31 دسمبر 2018 تک
370 طالبات تجوید القرآن الکریم اور ڈپلومه کورس سے
اور 152 طالبات القراءات العشرالصغریٰ
اور 7 طالبات القراءات العشرالکبریٰ کورس
کرنے کی سعادت حاصل کر چکی هیں۔