تعلیمسال چہارمسکینڈ ٹرمھائر ایجوکیشن القراءات العشر المتواترۃ {قراءات سبعه وعشره}
تازہ ترین
هائر ایجوکیشن – القراءات العشر المتواترۃ : سال چھارم – سکینڈ ٹرم
هائر ایجوکیشن
القراءات العشر المتواترۃ {قراءات سبعه وعشره}
سال چهارم
سکینڈ ٹرم
نمبرشمار |
مضامین |
مقرره کتابیں |
پیریڈ |
1 | التفسیر | نیل المرام نواب صدیق حسن خان (سورۃ النحل سے کتاب کے آخر تک) | ۶ |
2 | الحدیث الشریف | صحیح البخاری (کتاب الآذان سے کتاب العمرۃکے آخر تک) | ۶ |
3 | کتب السنۃ | سنن الترمذی ( کتاب تفسیر القرآن سے کتاب کے آخر تک) | ۶ |
4 | النحو | شرح ابن عقیل ( باب النداء سے باب الحکایۃکے آخر تک) | ۶ |
5 | علم القراء ات | 1- مکانۃ القراء ات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی 2- علم القراء ات نشأته أطواره وأثره فی العلوم الشرعیۃ ڈاکٹرنبیل محمد ابراهیم 3- أبحاث فی القراء ات القرآن الکریم شیخ عبدالفتاح القاضی |
۶ |
6 | أصول الفقه | أصول الشاشی ( نصف اول) نظام الدین شاشی | ۶ |
7 | الفقه | الهدایۃ برهان الدین علی المرغینانی (کتاب کے شروع سے فصل فی القراء ۃکے آخر تک) | ۶ |
8 | مطالعه پاکستان | بی اے کا تعلیمی نصاب | ۵ |
قرآن کالج واقعی پاکستان میں منفرد درسگاہ ہے