تعارف
علمی دنیا میں مدینه یونیورسٹی بنام
’’الجامعۃالاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ بالمملکۃ العربیۃ السعودیۃ‘‘
کا ایک نام هے ۔ جس میں مصر کے معروف قاری اور استاد فضیلۃ الشیخ عبد الفتاح القاضی رحمہ اللہ تشریف لائے ، اورانهوں نے مدینه یونیورسٹی میں
’’کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الاسلامیۃ‘‘
کی بنیاد رکھی۔ چنانچه استاذ القراء الجهبذ فی علم القراء ات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ نے اسی

سے قراءات وتفسیر میں ایم فل کیا،وهاں سے ایم فل کرنے کے بعد وطن عزیز پاکستان واپس تشریف لائے اور سب سے پهلے پاکستان میں کلیۃ القرآن الکریم کا مبارک فکر منتقل کرنے کے لیے ملک پاکستان کی معروف دانش گاه جامعه لاهور الاسلامیه میں ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب حفظہ اللہ کی سرپرستی میں
’’ کلیۃ القرآن الکریم والعلوم الاسلامیۃ‘‘
کا آغاز کیا۔
قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ علوم قرآن کے ماهر اور پاکستان میں علوم تجوید وقراءات کی تعلیم کو مدینه یونیورسٹی کے طرز پر تدریس وتالیف کے ذریعے سے سب سے پهلے پھیلانے والے سمجھے جاتے ہیں۔
قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ نے پاکستان میں قراءت عشره کو باقاعده تعلیمی کورس کی شکل میں پڑھانے کا سلسله شروع کیا اور اس علم کو اردو میں منتقل کرنے کے لیے کئی کتابیں اور تعلیمی قاعدے تالیف کیے۔ آپ کی کوششیں رنگ لائیں اور آج الله تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کو دیکھ کر کئی مدارس وجامعات نے تجوید اور قراء ات عشره پڑھانے کا باقاعده شعبه قائم کردیا هے جبکه کئی مدارس وجامعات نے شارٹ کورسز کروانے کا سلسله شروع کیا هے جس میں خصوصی طور پر آپ کو اور قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ کو بلایا جاتا هے۔
اسی طرح قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے عصری وشرعی علوم کے مدارس ، اسکولز، کالجز،یونیورسٹیزاورجامعات کی کمزوریوں اورکوتاهیوں کو دور کرنے کے لیے قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ مل کر ایک ایسا تعلیمی نصاب مرتب کیا جس سے عصری وشرعی علوم کے ساتھ ساتھ قرآنی علوم اورقراءات عشره کی بھی مکمل تعلیم طلباء کو ایک ساتھ دینے کی راه هموار هوئی ۔
اس طرح کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ الله تعالیٰ کے فضل اور اس کی رحمت خاص سے پاکستان کی سب سے پهلی اوراب تک کی منفرد تعلیم گاه بن چکی هے
جهاں صرف سات سال میں عصری ایجوکیشن کی فیلڈ میں میٹرک سے ایم اے تک، دینی تعلیم کے میدان میں شرعی علوم کا مکمل تدریسی نصاب اورعلوم قرآن کی فیلڈ میں قرآن کریم کی قراءات عشره کا مکمل کورس ایک ساتھ پڑھایا جاتا هے۔ اس طرح یهاں سے فارغ التحصیل هونے والے طلباء کے سامنے قاری عالم دین پروفیسرز، ڈاکٹرز، سائنسدان اور انجینئرز بننے کی راهیں همواراور کشاده هیں۔ الحمدلله!
اجازۃ القرآن الکریم
کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کے زیر اهتمام اجازۃ القراءات کے شعبه میں حافظ قرآن اور مکمل تجوید پڑھنے والے طلباء
شیخ القراء الجهبذ فی علم التجوید والقراءات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ
کو مختلف روایات میں اول تا آخر قرآن مجید زبانی سناتے هیں جن کو سماعت کے دوران
-
قواعد وضوابط اور ان کی پابندی
-
اداء کی عمدگی اور اس کے دقائق کی نوک وپلک کی درستگی
-
لهجات اور ترنم کا توازن
-
تحریرات کا اهتمام کروایا جاتا هے۔
طلباء کو اسی انداز سے مکمل قرآن مجید سنانے پر{علمی اجازه } اور 25000 روپے بطور تحفه دیا جاتا هے۔
نوٹ: 31 دسمبر 2018 تک 19 طلباء اجازۃ القرآن الکریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر چکے هیں۔
آگے
05/08/2022
🎇خوشخبری 🌈: قرآن کالج کی طرف سے آن لائن شارٹ تجوید وترتیل کورس
10/17/2021
🌈خوشخبری:’’اب ” اجازة حفظ القرآن الكريم ” اور ” ترتیل القرآن الكريم” کی صبح، شام اور رات کو نئی آن لائن کلاسز کا ایجوکیشن پروگرام کے تحت آغاز
09/29/2021
🌈 خوشخبری:’’ گھر بیٹھے 20 دنوں میں اپنی قراءت اور تجوید کو آن لائن درست کریں ‘‘
06/18/2021
🌈خوشخبری:’’قرآن کالج کی طرف سے گرمیوں کی چھٹیوں میں مختلف آن لائن سمر کورسز کا آغاز ‘‘
06/06/2021
قاری صھیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کا ’’نخبۃ الصحیحین‘‘ کورس کی حدیث نمبر 88 کی شرح (Live 06-06-2021)
05/14/2021
خوشخبری : مختلف اسکولز اور کالجزمیں پڑھنےوالے طلبائے کرام اور کاروبار کرنے والے تاجروں وملازمین کے لیے سنہری موقع
03/28/2021
🌈 خوشخبری: اب تجوید کے ساتھ قرآن کریم پڑھنا سب کے لیے آسان ۔ کوئز سوالات کی شکل میں مرتب انتہائی آسان کورس کی مدد سے صرف 15 دن میں تجوید کے تمام بنیادی احکام سیکھیں اور نبوی طریقے کے مطابق تلاوت کریں 🕋
03/20/2021
🌈 خوشخبری: ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل صرف 15 دن میں قرآن کریم کوتجوید کےساتھ نبوی طریقے کے مطابق پڑھنا سیکھنے کے لیے قرآن کالج کی طرف نیا تجوید آن لائن شارٹ کورس کا آغاز 🌈
02/21/2021
🌈خوشخبری:27 فروری 2021 سے قرآن کالج کی طرف سے ناظرہ وحفظ القرآن کی آن لائن کلاسز کا آغاز
02/21/2021
قاری صھیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کا ’’نخبۃ الصحیحین‘‘ کورس کی حدیث نمبر 84 کی شرح (Live 21-02-2021)
تعارف
علمی دنیا میں مدینه یونیورسٹی بنام
’’الجامعۃالاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ بالمملکۃ العربیۃ السعودیۃ‘‘
کا ایک نام هے ۔ جس میں مصر کے معروف قاری اور استاد فضیلۃ الشیخ عبد الفتاح القاضی رحمہ اللہ تشریف لائے ، اورانهوں نے مدینه یونیورسٹی میں
’’کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الاسلامیۃ‘‘
کی بنیاد رکھی۔ چنانچه استاذ القراء الجهبذ فی علم القراء ات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ نے اسی
’’کلیۃ القرآن الکریم والدراسات الاسلامیۃ‘‘
سے قراءات وتفسیر میں ایم فل کیا،وهاں سے ایم فل کرنے کے بعد وطن عزیز پاکستان واپس تشریف لائے اور سب سے پهلے پاکستان میں کلیۃ القرآن الکریم کا مبارک فکر منتقل کرنے کے لیے ملک پاکستان کی معروف دانش گاه جامعه لاهور الاسلامیه میں ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب حفظہ اللہ کی سرپرستی میں
’’ کلیۃ القرآن الکریم والعلوم الاسلامیۃ‘‘
کا آغاز کیا۔
قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ علوم قرآن کے ماهر اور پاکستان میں علوم تجوید وقراءات کی تعلیم کو مدینه یونیورسٹی کے طرز پر تدریس وتالیف کے ذریعے سے سب سے پهلے پھیلانے والے سمجھے جاتے ہیں۔
قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ نے پاکستان میں قراءت عشره کو باقاعده تعلیمی کورس کی شکل میں پڑھانے کا سلسله شروع کیا اور اس علم کو اردو میں منتقل کرنے کے لیے کئی کتابیں اور تعلیمی قاعدے تالیف کیے۔ آپ کی کوششیں رنگ لائیں اور آج الله تعالیٰ کے فضل وکرم سے آپ کو دیکھ کر کئی مدارس وجامعات نے تجوید اور قراء ات عشره پڑھانے کا باقاعده شعبه قائم کردیا هے جبکه کئی مدارس وجامعات نے شارٹ کورسز کروانے کا سلسله شروع کیا هے جس میں خصوصی طور پر آپ کو اور قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ کو بلایا جاتا هے۔
اسی طرح قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ نے عصری وشرعی علوم کے مدارس ، اسکولز، کالجز،یونیورسٹیزاورجامعات کی کمزوریوں اورکوتاهیوں کو دور کرنے کے لیے قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ مل کر ایک ایسا تعلیمی نصاب مرتب کیا جس سے عصری وشرعی علوم کے ساتھ ساتھ قرآنی علوم اورقراءات عشره کی بھی مکمل تعلیم طلباء کو ایک ساتھ دینے کی راه هموار هوئی ۔
اس طرح کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ الله تعالیٰ کے فضل اور اس کی رحمت خاص سے پاکستان کی سب سے پهلی اوراب تک کی منفرد تعلیم گاه بن چکی هے
جهاں صرف سات سال میں عصری ایجوکیشن کی فیلڈ میں میٹرک سے ایم اے تک، دینی تعلیم کے میدان میں شرعی علوم کا مکمل تدریسی نصاب اورعلوم قرآن کی فیلڈ میں قرآن کریم کی قراءات عشره کا مکمل کورس ایک ساتھ پڑھایا جاتا هے۔ اس طرح یهاں سے فارغ التحصیل هونے والے طلباء کے سامنے قاری عالم دین پروفیسرز، ڈاکٹرز، سائنسدان اور انجینئرز بننے کی راهیں همواراور کشاده هیں۔ الحمدلله!
اجازۃ القرآن الکریم
کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ کے زیر اهتمام اجازۃ القراءات کے شعبه میں حافظ قرآن اور مکمل تجوید پڑھنے والے طلباء
شیخ القراء الجهبذ فی علم التجوید والقراءات قاری محمد ابراهیم میرمحمدی صاحب حفظہ اللہ
کو مختلف روایات میں اول تا آخر قرآن مجید زبانی سناتے هیں جن کو سماعت کے دوران
-
قواعد وضوابط اور ان کی پابندی
-
اداء کی عمدگی اور اس کے دقائق کی نوک وپلک کی درستگی
-
لهجات اور ترنم کا توازن
-
تحریرات کا اهتمام کروایا جاتا هے۔
طلباء کو اسی انداز سے مکمل قرآن مجید سنانے پر{علمی اجازه } اور 25000 روپے بطور تحفه دیا جاتا هے۔
نوٹ: 31 دسمبر 2018 تک 19 طلباء اجازۃ القرآن الکریم مکمل کرنے کی سعادت حاصل کر چکے هیں۔
آگے
06/10/2019
قرآن کالج : اعلان داخلہ 2019
04/06/2019
هائر ایجوکیشن – القراءات العشر المتواترۃ : سال چہارم
04/06/2019
هائر ایجوکیشن – القراءات العشر المتواترۃ : سال اول – سکینڈ ٹرم
04/06/2019
سکینڈری ایجوکیشن – تجوید القرآن الکریم (سال اول)
04/06/2019
هائر ایجوکیشن – القراءات العشر المتواترۃ : سال اول – فرسٹ ٹرم
04/06/2019
هائر ایجوکیشن – القراءات العشر المتواترۃ {قراءات سبعه وعشره}
04/06/2019
سکینڈری ایجوکیشن – تجوید القرآن الکریم (سال دوم) تھرڈ ٹرم
04/06/2019
سکینڈری ایجوکیشن – تجوید القرآن الکریم (سال دوم) سکینڈ ٹرم
04/06/2019
هائر ایجوکیشن – القراءات العشر المتواترۃ : سال چھارم – فرسٹ ٹرم
04/06/2019
سکینڈری ایجوکیشن – تجوید القرآن الکریم (سال اول) فرسٹ ٹرم

Back to top button