تازہ ترینتعلیم

خوشخبری : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ میں جاری مختلف کورسز میں آن لائن ایڈمیشن کے لیے ایپلائی کریں

‏🌈✨‪ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

خوشخبری : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ میں جاری مختلف کورسز میں آن لائن ایڈمیشن کے لیے ایپلائی کریں

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جس کے مدیر قاری صهیب احمد میرمحمدی حفظہ اللہ ہیں، یہ الله تعالیٰ کے فضل اور اس کی رحمت خاص سے پاکستان میں ایک منفرد تعلیم گاه هے جهاں صرف آٹھ سال میں عصری ایجوکیشن کی فیلڈ میں میٹرک سے ایم اے تک، دینی تعلیم کے میدان میں شرعی علو م کا مکمل تدریسی نصاب اورعلوم قرآن کی فیلڈ میں قرآن کریم کی قراءات عشره کا مکمل کورس ایک ساتھ پڑھایا جاتا هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا مدینه یونیورسٹی اور وفاق المدارس السلفیه سے الحاق ہے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے ٹیچرز انتهائی قابل اور محنتی هیں جن میں فاضلین مدینه یونیورسٹی کی سرپرستی اور تدریس کا امتیازی پهلو بھی موجود هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں تعلیم کا نظام کو مضبوط بنانے اور طلباء میں علمی رسوخ پیدا کرنے کے لیے سال میں تین سمسٹرز کا اهتمام کیا گیا هے اور هرسمسٹر کے آخر میں باقاعده امتحان لیا جاتا هے۔

🔸 اور اسی طرح هفته وار اور ماهانه ٹیسٹ رپورٹ کانظام لاگوهے اور شعبه حفظ القرآن الکریم کے طلباء کا یومیه وماهانه رپورٹ اورجائزه رپورٹ کا اهتمام کیاجاتا هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کی علمی صلاحیت کو پروان چڑھانے اور ان کے علمی ذوق کو بڑھانے کے لیے اهم موضوعات پر مسابقات کروائے جاتے هیں۔اور اسی طرح ان کی ثقافتی معلومات کو وسعت دینے کے لیے مختلف مقامات پر ثقافتی ٹورز کا اهتمام کیا جاتا هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے آخری تین سالوں میں 95%نمبر حاصل کرنے والے تین مثالی طلباء اور ایک مثالی مدرس کو عمده کارکردگی کی بنیاد پرسالانه عمرے کا ٹکٹ دیا جاتا هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کی هر کلاس میں 90%نمبر حاصل کرنے والے ممتازطلباء کو ماهانه وظیفه دیا جاتا هے۔ اور اسی طرح مستحق طلباء کے لیے ماهانه وظائف کا اهتمام کیا جاتا هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں طلباء کے علاج ومعالجه کے لیے ایک بهترین ڈسپنسری اور ڈاکٹر موجود هے۔اوراس کے علاوه بھی طلباء کے علاج ومعالجه کے لیے اداره اهتمام کرتا هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کے قیام کے لیے برلب نهر سرسبز ، کشاده اور پرکشش ماحول پر مشتمل بهترین هاسٹل اور عالمی معیار کا ڈائننگ هال اور کھیل کے لیے پلے گراؤنڈاور همه وقت بجلی کا انتظام موجود هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کی علمی ،فنی اور ثقافتی پیاس بجھانے کے لیے مختلف مصادر ومراجع پر مشتمل وسیع اور خوبصورت ائیر کنڈیشنرلائبریری اور کمپیوٹر لیب موجود هے۔ اور روز مره زندگی میں پیش آمده مسائل پر شرعی فتوی لینے کے لئے {فتوی کمیٹی} موجود هے۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے اداری ، تعلیمی اور تربیتی ماحول کو پر امن بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مضبوط سیکورٹی نظام موجود هے اوردیگر ضروریات کے لیے معقول تعداد میں حفاظتی گارڈز (گن مین) موجود هیں۔

🔸قرآن کالج اینڈ اسلامک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں فضلائے کلیه اورمنتهی طلباء کے لیے عرب وعجم کے مشهور ومعروف شخصیات کی نگرانی میں مختلف تربیتی مجالس کا انعقاد کیا جاتا هے۔اور اسی طرح محافل قراءت اور تقریبات {حفظ القرآن،تجوید القرآن، القراءات العشر، صحیح البخاری} کا اهتمام کیا جاتا هے جس سے بهت سارے تربیتی گوشے سدھارنے کا موقع ملتا هے۔

🔰 قرآن کالج میں جاری کورسز کی مزید تفصیلات، شرائط اور ان کے نصاب کی مکمل معلومات جاننے کے لیے قرآن کالج کی ویب سائٹ پر ’’ ایجوکیشن ‘‘ کو یہاں سے دیکھیں :

https://quraancollege.com/ur/category/Education/

💢 شعبه حفظ القرآن الکریم

💢 سکینڈری ایجوکیشن – تجوید القرآن الکریم

💢 هائر ایجوکیشن : القراءات العشر المتواترۃ {قراءات سبعه وعشره}

💢 گلوبل ایجوکیشن اور گریجویشن :

💢 اجازۃ القرآن الکریم

🔰 قرآن کالج میں داخلہ لینے کے لیے فارم کو یہاں سے فل کریں :

https://forms.gle/rFD6ZKwum71ZrfYx8

🔰 قرآن کالج آن لائن ایڈمیشن گروپ کو یہاں سے جوائن کریں :

https://chat.whatsapp.com/IAUY2jeV6qu3LQwwV6U0Hw

🔰 قرآن کالج میں آن لائن ایڈمیشن سے متعلق معلومات لینے اور داخلہ کرانے میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ پیش ہو تو انتظامیہ سے یہاں سے رابطہ کریں :

https://api.whatsapp.com/send?phone=923134026205&text=Qur’aan%20College%20Admission%20Form&source=&data=

For registration form and other relevant questions, please contact at our WhatsApp number: +923134026205, or email us at:

qcboys@quraancollege.com

Website: www.quraancollege.com

Address: Quraan College & islamic Training Institute /Idara-tul-Islah Trust Al-Badar Bongha Blochan PHOOL

مزید دکھائیں

ملتا جلتا مواد

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close